Navigation
Recent Events
Recent Blog Posts
News
  • Chinese Ambassador calls on the President read more
  • President's addresses concluding session of National Seerat-un-Nabi read more
  • Air Chief calls on the President read more
Subscription
Email

پریس ریلیز

چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن ملک آصف حیات نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا

کراچی ۔ 9 جنوری (اے پی پی) چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن ملک آصف حیات نے حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن بدھ کو یہاں بلاول ہاﺅس میں حلف لیا۔ تقریب میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، وفاقی وزراءقمر الزمان کائرہ، رانا محمد فاروق خان، چودھری احمد مختار، سید نوید قمر، فاروق ایچ نائیک، اسپیکر سندھ اسمبلی نثار احمد کھوڑو، ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا، سینیٹر فرحت اﷲ بابر سمیت صوبائی وزراءاور سینئر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔


تاریخ پوسٹ: Wed, 31 Dec 1969

مزید پریس ریلیز

Random Video
Polls
surveys & polls