Navigation
Recent Events
Recent Blog Posts
News
  • Chinese Ambassador calls on the President read more
  • President's addresses concluding session of National Seerat-un-Nabi read more
  • Air Chief calls on the President read more
Subscription
Email

پریس ریلیز

صدر آصف علی زرداری کابھارت کے خلاف کرکٹ سیریز کے ہر میچ میں سب سے زیادہ رنز اور وکٹیں لینے والے کھلاڑی کیلئے پانچ پانچ ل

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) صدر آصف علی زرداری نے بھارت کے خلاف جاری کرکٹ سیریز کے ہر میچ میں سب سے زیادہ رنز اور وکٹیں لینے والے پاکستانی کھلاڑی کیلئے پانچ پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر مملکت نے حالیہ پاک بھارت سیریز کے دوران ان تینوں میچوں میںسب سے زیادہ رنز اور وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے خصوصی ایوارڈ کا اعلان کیا ہے جن میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو شکست دی ہے۔


تاریخ پوسٹ: Wed, 31 Dec 1969

مزید پریس ریلیز

Random Video
Polls
surveys & polls