Navigation
Recent Events
Recent Blog Posts
News
  • Chinese Ambassador calls on the President read more
  • President's addresses concluding session of National Seerat-un-Nabi read more
  • Air Chief calls on the President read more
Subscription
Email

پریس ریلیز

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف ایک روزہ میچ میں کامیابی پر مبارکباد

کراچی ۔ 3 جنوری (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف ایک روزہ میچ میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ اپنے تہنیتی پیغام میں پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ، کپتان اور دیگر کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی جیت ملکی ٹیلنٹ کو ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ کرکٹ ٹیم اپنی بہتر کارکردگی جاری رکھے گی اور ملک کا نام روشن کرے گی۔


تاریخ پوسٹ: Thu, 03 Jan 2013

مزید پریس ریلیز

Random Video
Polls
surveys & polls