Navigation
Recent Events
Recent Blog Posts
News
  • Chinese Ambassador calls on the President read more
  • President's addresses concluding session of National Seerat-un-Nabi read more
  • Air Chief calls on the President read more
Subscription
Email

پریس ریلیز

صدر آصف علی زرداری کا مرزا ناصر بیگ سے اظہار تعزیت

کراچی ۔ یکم جنوری (اے پی پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پی پی پی کے سرگرم کارکن مرزا ناصر بیگ کے والد مرزا محمد حسین کے انتقال پردلی افسوس کا اظہار کیا ہے ان کی نماز جنازہ منگل کو منڈی بہاﺅالدین میں ادا کی گئی۔ مرزا ناصر بیگ کے نام تعزیتی پیغام میں صدر نے کہا کہ کسی کے والد کا انتقال بہت بڑا ذاتی نقصان ہوتا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ان کی دعائیں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ صدر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔


تاریخ پوسٹ: Wed, 31 Dec 1969

مزید پریس ریلیز

Random Video
Polls
surveys & polls